Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

عراقی ویزے میں مشکلات، حکومت ہزاروں پریشان حال زائرین کی دادرسی کرے، علامہ باقر زیدی

کراچی : مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی کا کہنا تھا کہ عراقی سفارتخانے کی جانب سے زائرین کو ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے کافی تعداد میں ہوائی ٹکٹ ضائع ہوگئے ہیں ۔عراق اربعین پر پاکستان کے مختلف شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں عزاداران نجف سے کربلا پیادہ روی اور کربلا معلیٰ میں مراسم عزاداری انجام دیتے ہیں۔رواں سال پاکستان سے اربعین حسینی پر لاکھوں زائرین کی کربلا زمینی اور فضائی راستوں سے روانگی متوقع ہے۔اربعین پر کربلا جانے کیلئے زائرین نے ایران کا ویزا بھی اپلائی کیا ہوا ہے،لیکن موجودہ عراقی سفارت خانہ کی تساہل پسندی سے یہ خدشہ ہے کہ زائرین کو اربعین امام عالی مقام ملک میں ہی نہ کرنا پڑے۔ علامہ باقر عباس زیدی نے دفتر خارجہ اور وزارت مذہبی امور سے مطالبہ کیا کہ سفارتی تعلقات و روابط کے زریعے زائرین کو عراقی ویزہ نہ ملنے کی موجودہ صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر ملک خداداد پاکستان سے عراق جانے والے زائرین کے جلد ازجلد ویزہ حصول میں اپنا موثر کردار ادا کریں ۔

مزید پڑھیے

Most Popular