Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے، 14 فلسطینی شہید

غزہ : جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے فضائی اور زمینی حملے کرکے پولیس اہلکاروں سمیت چودہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی کردئے۔ خان یونس کے علاقے مواصی میں پولیس کی ایک گاڑی کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا اس حملے میں آٹھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ شیخ رضوان پولیس اسٹیشن کے قریب اسرائیل کے طیاروں نے پولیس کے ایک دستے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور زخمی ہوئے کمال عدوان اسپتال کے قریب دو گھروں پر گولہ باری سے دو سگے بہن بھائی سمیت چار فلسطینی شہید ہوئے۔ بیت لاہیہ میں فائرنگ کرکے کئی فلسطینیوں کو زخمی کردیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular