Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اہلیان غزہ کو پانی سے محروم رکھنا نسل کشی ہے، ہیومن رائٹس واچ

واشنگٹن : انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں فلسطینیوں کو جان بوجھ کر پانی تک مناسب رسائی سے محروم کرنا نسل کشی کے مترادف ہے۔ تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کی صورتحال پر 179 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اسرائیل نے پہلے غزہ کی واٹر لائن کاٹی اور بعد میں پائپ کے ذریعے بھی سپلائی کو محدود کر دیا۔ پانی اور صفائی کے بیشتر بنیادی ڈھانچے کو بیکار بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ غفلت نہیں ہے بلکہ یہ اقدام جان بوجھ کر کیا گیا جس کی وجہ سے پانی کی کمی اور بیماری سے ہزاروں لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے جو کہ انسانیت کے خلاف قتل و غارت گری کے جرم اور نسل کشی سے کم نہیں ہے۔ رپورٹ میں کہا گیاہے کہ ایسا کرنے والے اسرائیلی حکام انسانیت کے خلاف قتل و غارت اور نسل کشی کی کارروائیوں کے ذمہ دار ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular