Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

رفح پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے خلاف برطانوی وزیرا‏عظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ

لندن: فلسطین کے سینکڑوں حامیوں نے شہر رفح پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے خلاف برطانوی وزیرا‏عظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے خلاف ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے میں مختلف قوموں اور طبقات کے لوگ شریک تھے۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور مقبوضہ فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین نے وزیر اعظم کے دفتر کی جانب جانے والی سڑک بلاک کردی، مظاہرین صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی ترسیل بند اور اسرائیلی سفیر کو برطانیہ سے باہر نکالا جائے کے نعرہ لگا رہے تھے۔
اس موقع پر برطانوی پارلیمنٹ کے کچھ ممبران اور شہری و سماجی شخصیات نے فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کا اعلان کیا۔ برطانوی ممبران پارلیمنٹ اور شہری و سماجی شخصیات نے اپنے خطاب میں فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام کا مؤقف حکومت کے مؤقف سے الگ ہے اور برطانوی وزیر اعظم صیہونی حکومت کے جرائم میں شریک اور فلسطینی عوام کے قاتل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular