Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا اسرائیل کے خفیہ جوہری پروگرام کو تسلیم کرے، ڈیموکریٹس ارکان

واشنگٹن : امریکی ڈیموکریٹس ارکان نے اسرائیل کے خفیہ جوہری پروگرام پر ابہام ختم کرکے اسے تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تیس ڈیموکریٹس ارکان نے سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو کے نام خط میں مؤقف اختیار کیا کہ امریکا ایک ایسے اتحادی کے ساتھ جنگ میں شریک ہے جس کے خفیہ جوہری ہتھیاروں کو باضابطہ طور پر تسلیم ہی نہیں کیا جاتا۔ خط میں کہا گیا کہ سرکاری ابہام کی پالیسی مشرق وسطیٰ میں عدم پھیلاؤ کو ناممکن بناتی ہے۔ موجودہ حالات میں ابہام برقرار رکھنا خطرناک ہے۔ ارکان کے مطابق یہ ابہام ایران، سعودی عرب اور دیگر ممالک کے فیصلوں پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔ اسرائیل کے جوہری پروگرام پر خاموشی خطے میں عدم پھیلاؤ کی پالیسی کو غیر مؤثر بناتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular