Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ ناکام قرار، ادارے کے نظام میں اصلاح کا مطالبہ

نیویارک: سعودی عرب نے اقوام متحدہ کو ناکام قرار دیتے ہوئے ادارے کے نظام میں اصلاح کا مطالبہ کردیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے خبردار کیا کہ عالمی ادارے مقصد کے حصول کے لیے نااہل ہوچکے ہیں جیسا کہ اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیل مظالم کے لیے جوابدہ ٹھہرانے میں ناکامی سے ظاہر ہوتا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ کو بین الاقوامی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں اپنی ذمہ داری نبھانے کے لیے از سرِ نو تشکیل دیا جانا چاہیے۔ منصفانہ اور زیادہ مساوی عالمی نظام کے قیام کے لیے اقوام متحدہ کے نظام میں اصلاح ضروری ہوچکی ہے۔ سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ ہمیں کثیرالجہتی کو بھی فروغ دینا چاہیے تاکہ آج کے چیلنجوں اور مستقبل کے چیلنجوں کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کیا جا سکے اور آنے والی نسلوں کے فائدے کے لیے امن اور سلامتی کو حاصل کیا جا سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular