Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

حماس کے خلاف اسرائیل کی فیصلہ کن فتح کا امکان نہیں ہے، امریکی عہدیدار

واشنگٹن: امریکی نائب وزیر خارجہ کرٹ کیمبل نے کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیل کی فیصلہ کن فتح کا امکان نہیں ہے۔ نیٹو یوتھ سمٹ کے دوران کرٹ کیمبل نے کہاکہ میرے خیال میں ہم فتح کے اسرائیلی نظرئے سے متفق نہیں ہیں۔ جب ہم اسرائیلی حکام کو سنتے ہیں تو وہ بنیادی طور پر میدان جنگ میں مکمل فتح کی بات کرتے ہیں۔ جب کہ مجھے نہیں لگتا کہ ہم یقین سے ایسا دعوی کر سکیں۔ امریکی عہدیدار نے رفح کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری حملوں پر واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان ناقابل تردید کشیدگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے شہر پر حملہ ناقابل قبول ہے جو غزہ جنگ کے پناہ گزینوں سے بھرا ہوا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular