Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

تفتان بارڈر پر زائرین کیلئے خصوصی انتطامات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے عاشور اور چہلم پر تفتان بارڈر سے ایران جانے والوں کیلئے خصوصی انتطامات کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ یہ فیصلہ وزیر مملکت محمد ہاشم، وفاقی وزراء ساجد حسین طوری، ریاض حسین پیرزادہ اور عبدالرحمٰن کانجو نے ایک اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں تفتان بارڑر سے جانے والے زائرین کے انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ عاشور اور چہلم کے موقع پر زائرین کی ایک بڑی تعداد تفتان بارڈر پر موجود ہوتی ہے۔ لہٰذا انکی حفاظت کو یقینی بنانا اور ہر ممکن سہولت مہیا کرنا حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular