Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے خلاف فیصلہ، امریکی کانگریس نے عالمی عدالت پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی

واشنگٹن : صہیونی حکومت کے خلاف فیصلہ دینے کے بعد امریکی کانگریس کے اراکین نے عالمی عدالت پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف مظالم اور نسل کشی کے بعد عالمی عدالت نے اسرائیل کے خلاف فیصلہ صادر کیا تھا۔ امریکہ نے عالمی عدالت کے اس فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی عدالت پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق امریکی کانگریس کے اراکین نے ایک قانون پاس کیا ہے جس کے تحت صیہونی حکومت کے کسی اہلکار کو گرفتار کرنے کی صورت میں عالمی عدالت پر پابندی عائد کی جائے گی۔
یاد رہے کہ عالمی عدالت کے پراسکیوٹر نے کہا تھا کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے۔ اب تک کی تحقیقات کے مطابق اسرائیل نے منظم منصوبہ بندی کے تحت فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے لئے اقدامات کئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular