Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ذاکر اہلبیت نوید عاشق بی اے شہید کے قاتل کو سزائے موت

گوجرانوالہ : انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ میں ذاکر اہلبیت نوید عاشق بی اے شہید کے قاتل کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنا دی گئی۔ عدالت نے ملزم کو 5 لاکھ روپے مقتول کے لواحقین کو ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ ملزم کو جرمانے کی مد میں دو لاکھ روپیہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے، جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید دو سال قید بھگتنا ہوگی۔ ملزم کو مزید 10 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے، جسے ادا نہ کرنے کی صورت میں چھ ماہ مزید قید کی سزا بھگتنا پڑے گی۔ نوید عاشق بی اے کو گزشتہ سال 2 اکتوبر کو تھانہ صدر کے علاقہ کوٹھے پٹھاناں میں دوران مجلس فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا تھا۔ ملزم محمد ذیشان کیمرہ مین بن کر آیا اور دوران مجلس ذاکر نوید عاشق بی اے پر پستول سے سیدھے فائر کر دیئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں مقتول نوید عاشق بی اے موقع پر ہی شہید ہو گئے تھے۔ تھانہ صدر نے ملزم کیخلاف قتل اور دہشت گردی کی دفعات لگا کر چالان گوجرانولہ انسداد دہشت گردی کورٹ میں پیش کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular