Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

غزہ میں خطرناک وبائی امراض پھیل سکتے ہیں، عالمی ادارہ

جنیوا : عالمی امدادی ادارے آکسفیم نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں خطرناک وبائی امراض پھیل سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں صحت کے مسائل پر کام کرنے والے امدادی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صحت وصفائی کے فقدان کے باعث غزہ میں لاکھوں انسانوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق رفح سمیت غزہ میں اسپتالوں کا تقریباً خاتمہ ہوگیا ہے۔ شہر میں جابجا کچرا پڑا ہے۔ سیوریج کا نظام مکمل تباہ ہوچکا ہے۔ پینے کے لیے صاف پانی دستیاب نہیں ہے۔ بچوں کو مختلف کیڑے اور مکوڑے کاٹ رہے۔ ہرطرف گندگی ہے اور ایسے میں لاکھوں افراد بہت مختصر سی جگہ پر ایک ساتھ رہ رہے ہیں اگر وبائی امراض پھیلتے ہیں تو پھر اس کا تدارک بہت مشکل ہوجائے گا۔ شہر میں بچوں میں پیٹ اور جلد کی امراض خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں۔ بھوک اور غذائی قلت کے باعث کئی بچے تاحیات ذہنی معذور ہوچکے ہیں۔ فوری اقدامات نہ کیے گئے تو بیماریوں سے لاکھوں انسان مرجائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular