دمشق : شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک فوجی ٹرانسپورٹ بس میں دھماکے میں ایک فوجی جانبحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ دھماکا خیزمواد بس میں نصب کیا گیا تھا۔فوری طور پر کسی گروپ نے اس بم حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ نہیں کیا ہے۔