Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

کورونا وائرس کا خاتمہ نہیں ہوا، مزید اقسام سامنے آئیں گی، عالمی ادارہ صحت

جوہانسبرگ : عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ ابھی تک نہیں ہوا ہے، اس کی مزید اقسام بھی سامنے آئیں گی۔ عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن نے کہا کہ ہم نے کورونا وائرس کو بدلتے ہوئے دیکھا ہے اس لیے کہہ رہے ہیں کہ اس کی مزید اقسام آئیں گی۔ اس میں تبدیلی بھی آئے گی اور یہ زیادہ تیزی سے منتقل ہوں گی۔ اس لیے کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے پر نہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے گذشتہ برس بھی کہاتھا کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام پھیلنے کا امکان ہے۔ گذشتہ برس کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کی وجہ سے دنیا بھر میں کافی لوگ متاثر ہوئے تھے جبکہ لاکھوں افراد ہلاک ہوئے تھے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیلٹا کی بنسبت اومی کرون کے کم اثرات ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular