Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

وفاقی وزرا کا رابطہ، زائرین کے مسائل کے حل کیلئے جامع حکمت عملی بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاک ایران بارڈر پر زائرین کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور ان مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ دونوں وزراء نے ایران اور عراق کے زائرین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک جامع حکمت عملی بنانے پر اتفاق کیا، جس پر جلد عملدرآمد کیا جائے گا، تاکہ زائرین کے مسائل ہمیشہ کے لیے حل ہوسکیں۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کومکمل یقین دہانی کرائی کہ سرحد پر موجود اہلکاروں کے حوالے سے زائرین کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے گا اور امیگریشن کے عمل سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی یقین دلایا کہ ایف آئی اے اور تفتان بارڈر پر ڈیوٹی پر مامور حکام کو زائرین کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular