Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

غزہ کے اطراف ایک اور دیوار کی تعمیر شروع

یروشلم : صیہونی حکومت نے برسوں سے محصور غزہ کے اطراف ایک اور دیوار کی تعمیر شروع کردی ہے۔ صیہونی وزارت دفاع نے کہا کہ دیوار کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ 4.6 کلومیٹر طویل دیوار کا مقصد غیر قانونی بستیوں کو غزہ سے فائر کئے جانے والے راکٹوں سے بچانا ہے۔ کبوتز اور ید موردچائی کے علاقے مرکزی کراسنگ پوائنٹ سے صرف چند میل کی دوری پر ہیں جہاں سے فلسطین کے علاقے میں اسلامی گروپ حماس ٹینک شکن راکٹ فائر کرتی ہے۔ نئی دیوار سے غزہ کے علاقے مزید محصور ہوجائیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular