Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

کانگو: حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت

کانگو کی فوجی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو موت کی سزا سنادی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سزا پانے والے غیر ملکیوں میں 3 امریکیوں کے علاوہ ایک برطانوی اور ایک بلیجیم کا شہری بھی شامل ہیں۔ دارالحکومت کنساشا میں فوجی عدالت کے جج نے فیصلے میں کہا کہ بغاوت کے کیس میں ملوث 37 افراد سخت ترین سزا کے مستحق ہیں جو سزائے موت ہی ہوسکتی ہے۔ سزا یافتہ 6 غیر ملکیوں کے وکیل نے کہا ہے کہ یہ دیکھنا پڑے گا کہ ملک میں سزائے موت نافذ ہے یا نہیں۔
سزا پانے والے ملزمان کو فیصلے کے خلاف اپیل کے لیے 5 روز دئیے گئے ہیں۔ غیرملکی شہریوں کے وکیل نے سزا کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular