Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

امریکا میں اقلیتوں سےنسلی تعصب، اقوام متحدہ کا قانونی اصلاحات پر زور

نیویارک : اقوام متحدہ نے امریکا سے نسلی اقلیتوں کے حقوق یقینی بنانے کیلئے قانونی فریم ورک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات پرزوردیا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں اقلیتی حقوق کے خصوصی نمائندے فرنینڈ ڈی ویرینیس نے کہا ہے کہ امریکا کو قانونی فریم ورک کے حوالے سے داخلی سطح پر نئےسمجھوتے کی ضرورت ہے۔امریکا ان جمہوریتوں میں سے ہے جہاں انسانی حقوق اور ان کے تحفظ سے متعلق قانون سازی نامکمل ہے۔ اقوامِ متحدہ کے خصوصی مندوب نے کہا کہ 60 برس پرانے قوانین تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں رہے، جن کی وجہ سے اقلیتوں کو عدم مساوات، تعصب اور تنہا کیئے جانے کا سامنا ہے۔اقلیتوں کے خلاف منافرت کے جرائم بڑھ رہے ہیں، جس سے سیاہ فام سب سے زیادہ متاثر ہیں زیادہ امکان یہی ہوتا ہے کہ سیاہ فاموں کو وفاقی اور ریاستی سطح پر ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم رکھا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular