Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سچائی کی تصدیق، دعا زہرا کی عمر 15 سال کے قریب ہے، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ

کراچی : میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمر 15 سال سے 16 سال کے درمیان قرار دیدی۔ دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے محکمۂ سندھ نے 10 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا تھا۔ بورڈ کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعا زہرا کو نابالغ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے بتیسی، کلائی اور کہنی کے ایکسرے کیے گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کے جسمانی معائنے کے مطابق اس کے جسم کی عمر 14 سے 15 سال کے درمیان ہے۔ اس کے دانتوں کی عمر 13 سے 15 سال ہے۔ جبکہ اس کی ہڈیوں کی عمر 16 سے 17 سال ہے۔ بورڈ کے تمام دس ارکان نے متفقہ طور پر یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ دعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان اور 15 سال سے نزدیک تر ہے۔ حتمی رپورٹ پر چیئرمین سمیت 10 ممبران کے دستخط موجود ہیں۔ اسے سے پہلے طبی معائنہ میں دعا زہرا کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ظاہر کی گئی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular