Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سلامتی کونسل کے ارکان کی التابعین اسکول پر حملے کی مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ میں التابعین اسکول پر حملے کی مذمت کردی۔ الجزائز کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں التابعین اسکول پر حملے کا جائزہ لیا گیا۔ روس اور چین نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی مدد کرنے پر واقعے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرایا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو کانگ نے اسرائیل کے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے امریکی دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے جنگ بندی کے عزم کی کوئی نشانی نظر نہیں آتی ہے۔ فوجی کارروائیوں اور شہریوں کی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ امید ہے کہ امریکہ جنگ بندی کیلئے مخلصانہ اور ذمہ دارانہ اقدامات کرے گا۔ روس کے ایلچی دمتری پولیانسکی نے کہا کہ امریکا نے سلامتی کونسل کے اراکین کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ جو فوری جنگ بندی کی جانب کسی بھی اقدام کو روکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملوں کی صرف مذمت سے کام نہیں چلے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular