کولمبیا: تماشائیوں سے بھرا اسٹینڈ گرگیا، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

  Click to listen highlighted text! کولمبیا : جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں بُل فائٹنگ کے دوران تماشائیوں سے بھرا اسٹینڈ گرنے سے 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ واقع وسطی کولمبیا کے قصبے اسپائنل میں اتوار کے روز پیش آیا جہاں بُل فائٹنگ کے دوران تماشائیوں سے بھرا لکڑی کا اسٹینڈ زمین پر آگرا۔رپورٹس کے مطابق اسٹینڈ گرنے سے بھگدڑ مچ گئی اور تماشائی گھبراکر بھاگتے ہوئے نظر آئے۔

کولمبیا : جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں بُل فائٹنگ کے دوران تماشائیوں سے بھرا اسٹینڈ گرنے سے 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ واقع وسطی کولمبیا کے قصبے اسپائنل میں اتوار کے روز پیش آیا جہاں بُل فائٹنگ کے دوران تماشائیوں سے بھرا لکڑی کا اسٹینڈ زمین پر آگرا۔رپورٹس کے مطابق اسٹینڈ گرنے سے بھگدڑ مچ گئی اور تماشائی گھبراکر بھاگتے ہوئے نظر آئے۔