Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

یوکرائن میں جنگ کے بادل, امریکی ہتھیاروں کی کھیپ پہنچ گئی، روسی فوج بھی الرٹ

ماسکو : روس امریکا مذاکرات ناکام ہونے کے بعد یوکرائن کا تنازع شدت اختیار کرگیا ہے اور جنگ کے بادل منڈلانے لگے ہیں امریکا نے مہلک ہتھیاروں کی 90 ٹن وزنی کھیپ یوکرائن کے دارالحکومت کیف پہنچادی ہے ،جب کہ روس نے بھی سرحد کے قریب اپنی فوج کی صف بندی کرنا شروع کردی ہے۔ اور بڑے پیمانے پر مشقیں کی جارہی ہیں
امریکا نے ایسٹونیا کو بھی امریکی ساختہ ہتھیار یوکرائن کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے، تاہم جرمنی نے روس سے جنگ کے تناظر میں یوکرائن کو ہتھیار دینے سے انکار کردیا۔ جرمنی نے اسٹونیا کو بھی جرمنی میں بنائے گئے ہتھیار یوکرائن کو فروخت کرنےسے روک دیا ہے اسٹونیا اور لیٹویا نے ممکنہ روسی حملے کی صورت میں یوکرائن کی مدد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular