Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سویدا میں جھڑپیں پورے خطے کے لیے خطرہ ہیں، ترک صدر

انقرہ: شامی حکومت کے سرپرست رجب طیب اردوان نے روسی ہم منصب پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطے میں کہا ہے کہ سویدا سے شامی افواج کے انخلاء کے بعد ہونے والی جھڑپیں پورے خطے کے لیے خطرہ ہیں۔
شام کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے ترک صدر اردوان نے دعویٰ کیا کہ ترکیہ کا مقصد شام میں استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانا اور اس کی بحالی کی حمایت کرنا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ اسرائیل شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی نہ کرے۔ اس سے پہلے ترک صدر نے شام کےنام نہاد صدر احمد الشرع سے ٹیلیفون پر گفتگو میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔اسرائیلی جارحیت پورے خطے کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے، اسرائیل پر بھروسہ کرنے والے بالآخر سمجھ جائیں گے وہ غلطی پر ہیں۔ اردوان نےکہاکہ شام کو تقسیم ہونے دیا نہ ہونے دیں گے۔ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے، اسرائیل نے شام میں جارحیت کو وسعت دینے کیلئے دروز قبائل کی مدد کا بہانہ بنایا۔

مزید پڑھیے

Most Popular