Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں شہریوں پر مقدمات نہیں چلائے جاسکتے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ حکومت نے کیس میں فل کورٹ بنانے کی درخواست دی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ فل کورٹ اس وقت بنانا ناممکن ہے۔تین ججز نے کیس سننے سے معذرت کی ہے ۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ ملک سے باہر ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ لیاقت حسین کیس میں کہا گیا تھا کہ ملٹری اتھارٹیز تحقیقات کرسکتی ہیں سویلین کا ٹرائل نہیں۔ سویلینز کا ایسا ٹرائل نہیں ہوسکتا جو آئین کے مطابق نہ ہو۔ اس ملک کے ہر شہری کو یہ تشویش ہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اس کیس میں عدلیہ کی آزادی کا سوال ہے ، فوجی عدالتوں کے فیصلوں میں وجوہات نہیں بتائی جاتیں۔ فوجی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کے دوران عام شہریوں کو رسائی نہیں ہوتی۔

مزید پڑھیے

Most Popular