Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے میں بچوں کی اموات میں تین گنا اضافہ، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں بچوں کی اموات میں تین گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ بگڑتی ہوئی صورتحال کاخمیازہ بچے برداشت کر رہے ہیں۔ گذشتہ سال سات اکتوبر کے بعد سے مغربی کنارے میں ہرہفتے اوسطاً چار فلسطینی بچے مارے جا رہے ہیں۔ انہوں نےمقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کی نشاندہی کی۔ دوجارک نے مزید کہا کہ تشدد کے ذریعے فلسطینی بچوں کوبے گھرکرنےکا سلسلہ جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آبادکاروں کے تشدد اور دھمکیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونیوالے سترہ سو سے زائد فلسطینیوں میں نصف بچے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular