Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

چمن: پاک افغان بارڈر ایک ہفتے بعد دوبارہ کھول دی گئی

چمن: چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی کو ایک ہفتے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔ باب دوستی کو کھولنے کا فیصلہ پاکستان اور افغانستان کے سول و ملٹری سرحدی حکام نے مذاکرات کے دوران کیا۔ حکام کے درمیان باب دوستی پر ہنگامی فلیگ میٹنگ میں انتشار پسندی کی کوشسوں کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ سرحد کے دونوں جانب غیر مسلح اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ افغان حکام نے ملزمان کو ہرصورت میں گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دینے کی یقین دہانی کرائی۔ گذشتہ اتوار کو افغانستان کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ میں ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے تھے۔ بارڈر کو معمول کی دوطرفہ ٹریڈ اور پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular