Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ، سپریم کورٹ نوٹس لے، اہلیہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ نے جیل میں اپنے شوہر کی زندگی کو سنگین خطرے میں قرار دے دیا۔ بشریٰ بی بی نے جیل میں ملاقات کے بعد سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا۔ بشریٰ بی بی نے بیان حلفی میں لکھا کہ جیل میں عمران خان کی صحت خراب ہو رہی ہے۔ دوران قید ان کا وزن بھی کم ہوا ہے۔ 70 سالہ شخص کی گرتی صحت ان کی زندگی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ سپریم کورٹ نوٹس لے۔ بشریٰ بی بی نے کہا کہ عمران خان آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں اور جدوجہد، ہر قربانی دینے اور مشکل کا سامنے کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ادھر لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق مزید 6 مقدمات میں عمران خان سے پوچھ گچھ کی اجازت دے دی۔

مزید پڑھیے

Most Popular