پنجاب میں اربعین پر عزاداروں کیخلاف مقدمات، ملتان میں 14 پرچے کاٹے گئے

ملتان : پنجاب پولیس نے عزاداروں کو اپنا ہدف بنالیا۔ رواں سال ایک بار پھر اربعین کے جلوسوں میں پیدل شرکت کیلئے جانیوالوں پر مقدمات کی بھرمار کردی گئی، سب سے زیادہ 14 مقدمات ملتان میں درج کئے گئے ہیں۔ ملتان پولیس کی جانب سے تھانہ بستی، تھانہ الپہ، تھانہ نیو ملتان، تھانہ صدر، تھانہ گلگشت ، تھانہ بہائوالدین زکریا، تھانہ شاہ شمس ، تھانہ دہلی گیٹ اور تھانہ جلال پور میں اربعین واک کرنے پر مقدمات درج کیے ہیں۔ سیالکوٹ، ملک وال اور دیگر شہروں میں بھی عزاداروں پر پرچے کاٹے گئے ہیں۔

  Click to listen highlighted text! ملتان : پنجاب پولیس نے عزاداروں کو اپنا ہدف بنالیا۔ رواں سال ایک بار پھر اربعین کے جلوسوں میں پیدل شرکت کیلئے جانیوالوں پر مقدمات کی بھرمار کردی گئی، سب سے زیادہ 14 مقدمات ملتان میں درج کئے گئے ہیں۔ ملتان پولیس کی جانب سے تھانہ بستی، تھانہ الپہ، تھانہ نیو ملتان، تھانہ صدر، تھانہ گلگشت ، تھانہ بہائوالدین زکریا، تھانہ شاہ شمس ، تھانہ دہلی گیٹ اور تھانہ جلال پور میں اربعین واک کرنے پر مقدمات درج کیے ہیں۔ سیالکوٹ، ملک وال اور دیگر شہروں میں بھی عزاداروں پر پرچے کاٹے گئے ہیں۔