Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان سمیت پانچ رہنماؤں پر مقدمہ درج

راولپنڈی: ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان سمیت پانچ رہنماؤں، نجی بینک منیجر اور پی ٹی آئی کی فنانشل ٹیم پر مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے کمرشل بیکنگ سرکل اسلام آباد میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت چھ رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے جن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، سینیٹر سیف اللہ نیازی، سردار طارق، سید یونس، عامر کیانی، طارق شفیع شامل ہیں جبکہ نجی بینک منیجر سمیت پی ٹی آئی کی فنانشل ٹیم کے متعدد ارکان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع نے مقدمہ درج کرنے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں، ملزمان نے فارن ایکس چینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی، ملزمان نجی بینک اکاونٹ کے بینیفیشری تھے، بینک اکاؤنٹ میں ابراج گروپ سے بھی 21 لاکھ ڈالر آئے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے عارف نقوی کا الیکشن کمیشن میں بیان حلفی جمع کرایا، ابراج گروپ کمپنی نےتحریک انصاف کے اکاؤنٹ میں پیسے بھیجے، ووٹن کرکٹ کلب سے دو مزید اکاؤنٹ سے رقم وصول ہوئی، نجی بینک کے سربراہ نے مشتبہ غیر قانونی تفصیلات میں مدد کی۔پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا مقدمہ درج کرنے کے اقدام کو عدالت میں چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular