Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

فضائل امام علی علیہ السلام بیان کرنے پر انجینئر محمد علی مرزا کیخلاف مقدمہ، قتل کا فتویٰ

جہلم : نجی ٹی وی کے پروگرام میں فضائل امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کھل کر بیان کرنے پر اہلسنت مقرر انجینئر محمد علی مرزا سخت مشکل میں پھنس گئے۔ انجینئر محمد علی مرزا کیخلاف انتہا پسند مذہبی جماعت کے عہدیدار نے جہلم کے سٹی تھانے میں مقدمہ درج کرادیا۔ مقدمہ ایم پی او کے تحت درج کرایا گیا۔ جبکہ ایف آئی آر میں توہین قرآن ۔ توہین صحابہ(رضہ) کے الزامات عائد کئے گئے ہیں اور مقدمہ میں 295 سی کی دفعہ شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسی جماعت کے ایک مولوی نے ایک قدم آگے بڑھ کر انجینئر محمد علی مرزا کے قتل کا فتویٰ بھی دے ڈالا۔

مزید پڑھیے

Most Popular