Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

کیپٹل ہل حملہ، ہلاک اہلکار کے اہل خانہ کا ٹرمپ کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن: کیپٹل ہل پر حملے میں ہلاک پولیس اہلکار کے اہل خانہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ 42 سالہ پولیس اہلکار برائن سِکنِک کے خاندان نے واشنگٹن کی ضلعی عدالت میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ مقدمہ میں الزام لگایا گیا ہے کہ کیپٹل ہل کی صورت حال ڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کا نتیجہ تھی۔ ان کے الفاظ کے بعد جو تشدد ہوا اس سے کئی لوگ زخمی ہوئے جن میں سِکنِک بھی شامل تھے۔ اہلکار کی موت کے علاوہ ٹرمپ پر سِکنِک کے شہری حقوق کی خلاف ورزی کا الزام بھی لگایا گیا ہے اور ایک کروڑ ڈالر کا ہرجانہ طلب کیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular