Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

جبالیہ اور خان یونس میں وحشیانہ اسرائیلی حملے، 74 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ کے جبالیہ کیمپ۔ یورپین اسپتال اور اطراف میں میزائلوں کی بارش کرکے چوہتر فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی کردئے۔ صیہونی فوج نے جبالیہ کیمپ میں چار مختلف مقامات پر میزائل حملے اور بمباری کی۔ وحشیانہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت چھیالیس فلسطینیوں کو شہید اور کئی کو زخمی کردیا گیا۔ درجنوں افراد تباہ مکانات کے ملبے تلے دب گئے۔ اس سے پہلے صیہونی جنگی طیاروں نے خان یونس میں یورپین اسپتال اور اطراف میں بھی بم برسادئے۔ جس کے نتیجے میں اٹھائیس فلسطینی شہید کردئے گئے۔
اسرائیلی توپ خانے نے رفح۔ نصیرات کیمپ اور دیگر مقامات پر بھی حملے کئے جس کے نتیجے میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular