Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ پر وحشیانہ حملے، مزید 25 فلسطینی شہید، ایک فوجی ہلاک

غزہ : صیہونی فوج نے پوری رات خان یونس پر بمباری اور گولہ باری کی۔ حملے میں طبی عملے کے رکن سمیت تین افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ رفح۔ دیرالبلاح اور المغازی پر بھی فضائی حملے کئے۔ چوبیس گھنٹوں میں شہدا کی تعداد 25 ہوگئی جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ مجاہدین کے حملے میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔ شہدا کی مجموعی تعداد انتالیس ہزار سات سو نوے تک پہنچ گئی۔ صیہونی فوج کے غزہ میں اسکول پر مہلک فضائی حملے کے بعد مزید علاقے خالی کرنے کے احکامات دے دیے۔ مشرقی خان یونس سے اب تک پچھتر ہزار افراد نقل مکانی کرچکے ہیں۔
ادھرحماس نے جنگ بندی مزاکرات کیلئے وفد قاہرہ نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ حماس ترجمان کا کہنا ہے کہ دوجولائی کو طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular