Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، مزید 28 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج کے حملوں میں کوئی وقفہ نہیں آیا۔ آج صبح سے جاری حملوں میں مزید اٹھائیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے رہائشی عمارتوں۔ اسپتال اور خیمہ بستیوں پر بم برسائے۔ غزہ سٹی میں امداد کیلئے قطار میں کھڑے بے یارومددگار فلسطینوں پر بھی ڈرون سے فائرنگ کی گئی۔ دیر البلاح۔ بیت لاہیہ۔ نصیرات پناہ گزین کیمپ۔ خان یونس غزہ سٹی پر وحشیانہ حملوں میں مزید سترہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ جنگی طیاروں نے بیت حنون اور دوسرے علاقوں پر بھی بمباری کی۔
ادھر صیہونی فوج کو القسام بریگیڈ کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ شمالی غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے میں ایک اور صیہونی فوجی مارا گیا جبکہ تین زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular