Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

برطانوی وزیر خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت

تل ابیب : برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون نے ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت کردی۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون اسرائیل سے یکجہتی کیلئے تل ابیب پہنچے اور اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ وہ ایران کے خوفناک حملے کے بعد اظہار یکجہتی کے لیے پہنچے ہیں۔ یہ واضح ہے کہ آگے کیا ہونا چاہئے۔ اسرائیل نے عملی اقدام کا فیصلہ کرلیاہے۔ لارڈ کیمرون نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ وسیع علاقائی جنگ کے پیش نظر اپنے ردعمل کے پیمانے محدود رکھے۔ کارروائی دانشمندانہ اور سخت ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت ہے کہ حماس پر دوبارہ توجہ مرکوز کی جائے۔ یرغمالیوں کی رہائی اور امداد کی فراہمی کی طرف لوٹ جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular