Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

برطانوی جوڑے کا کیس اسلامی قوانین کے تحت نمٹایا جائے گا، طالبان

کابل: افغانستان میں عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ زیر حراست برطانوی جوڑے کا کیس اسلامی قوانین کے تحت نمٹایا جائے گا۔ حکومتی ترجمان نے ایک بیان کہا کہ برطانوی جوڑے کو ایک چھوٹے سے معاملے پر حراست میں لیا گیا اور انشااللہ ان کا مسئلہ جلد ہی حل ہو جائے گا۔ پیٹر رینالڈ اور اہلیہ رینالڈز کی عمریں 70 کی دہائی میں ہیں۔ ان کو یکم فروری کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ بامیان میں اپنے گھر جا رہے تھے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نےکہاکہ یہ معاملہ پہلے وزارت داخلہ کے پاس تھا اور اب اسے عدالتوں کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ چھوٹا سا معاملہ ہے اور اس پر تشویش میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے۔ برطانوی جوڑے کے ساتھ ایک امریکی شہری فائے ہال کو بھی گرفتار کیا گیا تھا تاہم ان کو 30 مارچ کو قطری مذاکرات کاروں کی ثالثی میں ہونے والی ڈیل کے نتیجے میں رہا کر دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular