Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

برطانیہ کا غزہ کے زخمی بچوں کو ویزہ دینے سے انکار

لندن : برطانوی حکومت نے غزہ جنگ میں زخمی فلسطینی بچوں کے لیے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ جبکہ یوکرین کے بچوں اور بڑوں کو بڑی تعداد میں ویزے جاری کئے گئے ہیں۔ مڈل ایسٹ آئی نیوز کے مطابق برطانوی ڈاکٹر اور تنظیمیں جنوری سے پانچ فلسطینی بچوں کو طبی علاج کے لیے برطانیہ لانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔ بچے جنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے۔ این جی اوز کے مطابق بچوں کو ماہروں کی نگرانی میں علاج کی ضرورت ہے جو تباہ حال غزہ کے صحت کے نظام میں اب دستیاب نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق کئی زخمیوں کو قطر، متحدہ عرب امارات، ترکی، اٹلی، فرانس، مالٹا اور امریکہ سمیت دیگر ممالک میں لے جایا جاچکاہے۔ یوکرائنی اور افغان مہاجرین کی مدد کرنے والی سینکوری فاؤنڈیشن کے بانی کرش کنڈیہ نے کہا کہ ہم نے برطانیہ سے ان سب یا ان میں سے اکثریت لینے کو نہیں کہا۔ لیکن غیر معمولی طبی مہارت اور امیر قوم کے طور پر ہمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular