Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

برطانیہ سیاسی معاملات میں مسلسل مداخلت کررہا ہے، ہادی العامری

بغداد : عراق کے سینئر قانون ساز اور پارلیمنٹ میں فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ ان کے سیاسی اتحاد کے پاس خفیہ معلومات ہیں جو عراق کے سیاسی معاملات میں برطانیہ کی مسلسل مداخلت کو ظاہر کرتی ہیں۔ بغداد میں برطانوی سفیر مارک برائسن رچرڈسن سے ملاقات میں ہادی العامری نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ عراق کا استحکام خطے کااستحکامث ہے، اور علاقائی استحکام کے لیے سب کو سیاسی رکاوٹوں کوختم کرنے کے لیےکام کرنا چاہیے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ سیاسی عدم استحکام عراق میں غیر مستحکم سلامتی کا سبب بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ شیعہ ایک دوسرے کے ساتھ مفاہمت تک پہنچیں، اور یہ یقینی طور پر کردوں کےساتھ افہام و تفہیم کاباعث بنے گا۔ شیعہ کوآرڈینیشن فریم ورک کبھی بھی ایک بڑا دھڑا بنانے سے پیچھے نہیں ہٹے گا جو کابینہ میں شیعوں کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے، اور وزارت اعظمی کے امیدوار پر اتفاق رائے تک پہنچتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular