Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں بم دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے بارکھان میں بم دھماکے سے چار افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے۔ دھماکا ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی کے بازار میں ہوٹل اور حجام کی دکان کے قریب ہوا۔ جہاں لوگوں کا رش تھا۔ بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ زخمیوں میں ایک بچی اور خاتون بھی شامل ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو رکھنی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ جنہیں قریبی ضلع ڈیرہ غازی خان بھیج دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعلٰی اور آئی جی پولیس بلوچستان سے رپورٹ طلب کر لی۔

مزید پڑھیے

Most Popular