Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

بن سلمان مسلم اتحاد کیلئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران ان سے مسلمانوں کے اتحاد کی بھاری ذمہ داری اٹھانے کی درخواست کی۔ دونوں رہنماؤں کی یہ ملاقات دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اگر اسلامی ممالک متحد ہوں تو اسرائیلی حکومت کسی مسلمان ملک پر حملے یا ایسا سوچنے کی بھی جرات نہیں کرے گی۔ انہوں نے سعودی عرب اسلامی ممالک کے اتحاد کی راہ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ بن سلمان نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا کہ ایران، سعودی عرب اور ترکیہ جیسے بڑے مسلم ممالک کے درمیان تعلقات بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ اسلامی ممالک کو زیادہ بااختیار بننا چاہیے تاکہ وہ اسلامی دنیا میں اپنی آزادی اور وقار کا زیادہ مؤثر طریقے سے دفاع کر سکیں اور صیہونی حکومت کی جارحیت اور زیادتیوں کو روک سکیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular