Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

سینیٹرز اور ایم پی ایز خریدنے کے لیے اربوں روپے اور سیلاب متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا، سراج الحق

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کے 10 بڑے لوگ اگر اپنی دولت کی زکوٰۃ دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ سینیٹرز اور ایم پی ایز خریدنے کے لیے اربوں روپے خرچ کیے گئے لیکن سیلاب متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا۔ سیاسی جماعتیں سیاست ایک طرف رکھیں، موجودہ حالات میں پوری قوم کو متفق ہو کر مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے پیشگوئی کے باوجود لوگوں کو بچانے کا انتظام نہیں کیا، جب تک کوئی سانحہ رونما نہ ہوجائے حکومت سوتی رہتی ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پنجاب اور سندھ میں جاگیر داروں نے اپنی زمینیں بچانے کے لیے لوگوں کی طرف پانی چھوڑا، کوہستان میں لوگوں کو بچانے کے لیے میں نے خود بھی فون کیا لیکن بے حس سیاستدانوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ مکان کے لیے 5 لاکھ دینے کا اعلان مذاق ہے، اتنے میں تو کمرہ نہیں بنتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular