Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

باقر قالیباف کا سرمایہ کاروں کو امریکا سے سرمایہ نکالنے کا مشورہ

تہران : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ کشیدگی بڑھنے کی صورت میں امریکی اثاثوں تک رسائی مزید محدود ہو سکتی ہے۔ سرمایہ کار موقع ملتے ہی امریکا سے اپنا سرمایہ نکال لیں۔ باقر قالیباف نے نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا جس میں امریکا کی اتحادی معیشتوں کو کرنسی سواپ کے ذریعے مالی مدد دینے پر غور کا ذکر کیا گیا ہے۔ باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ کرنسی سواپ اور دیگر مالیاتی اقدامات کا مقصد امریکی اثاثوں کی منظم فروخت کو روکنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ بڑے سرمایہ کار اپنی حصص کی فروخت میں غیر اعلانیہ حد بندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔ قالیباف کے مطابق صورتحال بگڑنے کی صورت میں مالی دروازے بند ہو سکتے ہیں، اس لیے یہ وقت سرمایہ کاروں کے لیے حساس ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular