Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

بنگلہ دیش، طلبہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

ڈھاکا : بنگلا دیش میں طلبہ نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کے لیے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔ عدالت نے گذشتہ روز علیحدگی کی تحریک میں حصہ لینے والوں کے خاندانوں کا سرکاری ملازمتوں میں 30 فیصد کوٹا بحال کرنے کا ہائیکورٹ کا حکم معطل کرکے کوٹا 7 فیصد تک محدود کر دیا تھا۔ تاہم احتجاج کرنے والے طلبا نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ احتجاجی مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ گرفتار مظاہرین کو فوری رہا کیا جائے، کرفیو اٹھایا جائے، جامعات کھولی جائیں۔
ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر فوج تعینات اور کرفیو نافذ ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کرفیو میں دوپہر کے اوقات میں 3 گھنٹوں کے لیے نرمی کی جائےگی گزشتہ ایک ہفتے سے جاری مظاہروں میں اب تک 151 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular