Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

خواتین پر پابندی، افغانستان میں بین الاقوامی این جی اوز نے کام بند کردیا

کابل : طالبان کی جانب سے خواتین کے کام پر پابندی کے بعد کئی بین الاقوامی این جی اوز نے افغانستان میں کام بند کردیا۔ کام بند کرنے والی تنظمیوں میں سیو دی چلڈرن، نارویجن ریفیوجی کونسل اور کئیر انٹرنیشنل شامل ہیں ۔ ان کا کہنا ہے خواتین ورکرز کو کام سے روکنے کے بعد بچوں اور عورتوں تک رسائی ممکن نہیں۔ خواتین ملازمین نہ ہوتیں تو گزشتہ سال اگست میں بھی امدادی کام ممکن نہ تھے، انہی وجوہات کی بنا پر ایک انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی نامی این جی او نے بھی کام بند کرنے کا اعلان کردیا۔ درجنوں تنظیمیں افغانستان کے دور دراز علاقوں میں کام کرتی ہیں اور ان کا زیادہ ترعملہ خواتین پر مشتمل ہے۔ان میں سے کئی نے متنبہ کیا ہے کہ خواتین ملازمین پر پابندی ان کے کام کو روک دے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular