Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

فلسطینی اور شامی باشندوں کے مصر میں داخلے پر پابندی

قاہرہ : مصر نے امریکا اور کینیڈا سمیت کئی ممالک سے آنے والے فلسطینیوں اور شامی باشندوں کے داخلے پر پابندی لگادی ہے۔ سعودی نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق مصری حکام نے شام، سوڈان، لیبیا، عراق اور یمن سے آنے والے فلسطینیوں کو تا حکم ثانی مصر میں داخل ہونے سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصری حکام نے یورپی، امریکی اور کینیڈین نژاد شامی باشندوں کے ملک میں سکیورٹی کی منظوری کے بغیر داخلے پر پابندی لگادی۔ فیصلے میں شینگن ویزا رکھنے والے شامیوں کو مصر میں داخلے کی اجازت دینے سے روکنا اور شامی باشندوں کے داخلے پر پابندی بھی شامل ہے۔ چاہے وہ مصری مرد یا عورت کے شوہر یا بیوی ہوں۔ مصری وزارت خارجہ نے شام کے لیے مصر کی حمایت، اس کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے احترام اور شام کی حمایت کے مقصد سے علاقائی اور بین الاقوامی برادری کے درمیان ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular