Sun Oct 18, 2026

فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف

روزانہ کی خبریں

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان، پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کو مبینہ طور پر متنازعہ بنانے کے معاملے میں تینوں افراد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے درخواستوں کی سماعت کے دوران تینوں افراد کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں کو بھی مسترد کر دیا۔الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ بھی الیکشن کمیشن کو ان کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کے بارے میں کہہ چکی ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ملک کی کسی ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے نہیں روکا۔ الیکشن کمیشن اس معاملے میں مزید کارروائی 17 جنوری کو کرے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular