Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

بحرین میں جمہوری اور آئینی نظام قائم کیا جائے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

مناما : بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں آل خلیفہ خاندان کی جگہ جمہوری اور آئینی نظام کے قیام پر زور دیا ہے۔ ایک بیان میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا کہ بحرینی قوم کے مطالبات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ اور وہ اپنی عوامی مزاحمت کو جاری رکھیں گے جب تک کہ ان کے مطالبات کو پوری طرح سے تسلیم نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے معاشرے کے تمام طبقوں کے افراد سے کہا کہ وہ آل خلیفہ حکومت کے غیر منصفانہ اور من مانی اقدامات کے خلاف اپنی جدوجہد میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کریں اور متحد رہیں۔ مخلص افراد جبر کے خلاف جدوجہد میں صبر سے کام لیں گے۔ کوئی بھی شخص منجمد بیٹھ کر فاتح نہیں بن سکتا فتح صرف اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular