Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ خامنہ ای کے خصوصی ایلچی علی لاریجانی کی بشار الاسد سے ملاقات

دمشق: ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای کے خصوصی ایلچی علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور خطے کی صورت حال بالخصوص صیہونی رجیم کے اقدامات کی شدت اور فلسطین اور لبنان پر مسلسل جارحیت کو روکنے کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور دونوں ممالک اور خطے کے عوام کے مفادات کو محفوظ اور مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ شامی صدر نے فلسطینیوں کے تاریخی حقوق کی پاسداری اور فلسطینیوں اور لبنانی عوام کے موقف کی ہر طرح سے حمایت کرنے اور قتل و غارت کے خاتمے اور نسل کشی کی روک تھام پر زور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular