
Mourners gather at the Grand Mosalla to pay their final respects to Iran’s slain supreme leader Ayatollah Ali Khamenei at the start of his funeral ceremonies in Tehran on July 4, 2026. Funeral ceremonies for Iran’s supreme leader Ali Khamenei officially began on July 4, state television reported, an event drawing thousands and intended to serve as a show of strength to the Islamic republic’s foes. (Photo by ATTA KENARE / AFP via Getty Images) /
نیویارک: امریکی نیوز چینل سی این این نے شہید ایرانی رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے تشیع جنازہ کو ایک عظیم الشان اقدام اور ایران کی فتح کی پریڈ قرار دیا ہے، جس میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت اور بے مثال حفاظتی اقدامات شامل ہیں۔
سی این این نے اس تقریب کے انتظامات کو بے مثال اور ایک زبردست عمل قرار دیا۔ ملکی بدامنی اور امریکہ کے ساتھ جنگ کے بعد اس طرح کی تقریب کا انعقاد حیران کن اور خاص اہمیت رکھتا ہے۔
ایک محقق نے یہ بھی کہا کہ رہبر کے قتل نے حامیوں کے نزدیک ان کی علامتی حیثیت کو مزید مستحکم کر دیا ہے۔


































