Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

آسٹریلیا کا حماس کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

سڈنی : آسٹریلیا نے اسلامی تحریک حماس کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے حماس کے صرف عسکری ونگ القسام بریگیڈز کو دہشت گرد قرار دیا تھا اب وہ برطانیہ، امریکا، اسرائیل اور دیگر ممالک کی تقلید میں اس گروپ کی سیاسی شاخ کو بھی دہشت گرد قرار دے رہا ہے۔نئی نامزدگی میں اس کی مکمل تنظیم کا احاطہ کیا جائے گا اور اس کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جائے گا۔ آسٹریلیا میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے بعد اس کی مالی معاونت یا دیگر حمایت پر پابندیاں عائد کی جائیں گی اور بعض جرائم میں 25 سال تک قید کی سزا ہو گی۔آسٹریلوی وزیرداخلہ کیرن اینڈریوز نے حماس کے خیالات کو انتہائی پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں ان کے نفرت انگیز نظریات کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular