Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

خیبرپختونخوا میں حملے، پولیس افسر اور 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید

پشاور : دہشت گردی کی لہر میں تیزی آگئی۔ پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں حملوں میں پولیس افسر اور تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے۔ پشاورمیں افغان سرحد کےقریب دہشت گردوں نےسربند تھانے پررات گئےحملہ کیا۔ چھ سے آٹھ دہشت گردوں نے تھانے پر تین طرف سےحملہ کیا۔ فائرنگ کے ساتھ ساتھ دستی بم بھی پھینکے۔پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ حملے کے بعد ڈی ایس پی اپنے گن مینز ارشاد اور جہانزیب کے ہمراہ پہنچے تو دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے تینوں اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کی بھاری نفری پہنچنے پر دہشت گرد فرار ہوگئے۔ ادھر ڈیرہ اسما عیل خان میں پولیس چوکی پر حملے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد شہید ہوگئے اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular